جنوبی کوریا کے طالبعلم اس وقت بے چینی سے یونیورسٹی میں داخلے کے امتحانی نتائج کا اعلان کررہے ہیں۔ اس وقت جنوبی کوریا کے 80 فیصد نوجوان کالجوں میں زیرتعلیم ہیں، تاہم ان اعلیٰ تعلیم یافتہ طالبعلموں کے لئے ملازمتیں موجود نہیں، اسی لئے حکومت بچوں کو کالجوں سے دور رکھنے کی کوشش کررہی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ
امریکہ اور جنوبی کوریا کے حکام آئندہ چند دنوں میں جنیوا میں مل رہے ہیں، جس میں شمالی کوریا کا جوہری پروگرام اور دونوں ممالک کے اتحاد کا معاملہ ایجنڈے کا حصہ ہے۔ اسی بارے سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ
جنوبی کوریا میں آن لائن خریداری نئی چیز نہیں، مگر ایک سپرمارکیٹ چین نے اس حوالے سے ایک نیا تجربہ کیا ہے۔ جس کے لئے اسمارٹ فون ٹیکنالوجی کی مدد سے ورچوئل اسٹورز قائم کردیئے گئے ہیں۔ اب صارفین گھر میں بیٹھے یا سفر کے دوران بھی اپنی مطلوبہ اشیاءکی خریداری کرسکتے ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ
شمالی و جنوبی کوریا کے وفود کی ملاقات جلد بیجنگ میں ہوگی، جس میں جوہری پروگرام کے حوالے سے جاری مذاکرات کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو حل کرنے پر بات چیت کی جائے گی۔اس صورتحال میں روس نے جزیرہ نما کوریا میں ایک گیس پائپ لائن تعمیر کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ
متعدد جنوبی کورین شہری گھر سے نکلنے سے پہلے ایک ڈیجیٹل نقشہ یا جی پی ایس ڈیوائس ساتھ لے لیتے ہیں، کیونکہ یہاں کا ایک صدی پرانا گلیوں میں عمارتوں کی شناخت کا نظام نمبروں سے منسلک ہے۔اب حکومت اس مشکل کو آسان بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیوkbr68h کی آج کی رپورٹ