جنوبی کوریا کے بیشتر شہریوں کے لئے موسم گرما کی لہر کو روکنے کا بہترین طریقہ ٹھنڈے نوڈلز کا پیالہ تناول کرنا ہے۔ Naengmyeonنامی یہ پکوان دونوں کوریاﺅں کے درمیان ہونیوالی جنگ کے دوران پکڑے جانے والے شمالی کورین فوجیوں نے اپنے جنوبی پڑوسیوں کو بنانا سیکھایا تھا۔اب جنوبی کوریا میں اکثر مقامات پر شمالی کوریا سے آنے والے افراد ریستوران کھول رہے ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیوkbr68hکی آج کی رپورٹ