Photo: Clarence Chua
سینما کی ایجاد سے قبل بیرون ملک موجود چینی افراد کے لئے تفریح کا سب سے بہترین ذریعہ چینی اوپیرا کو سمجھا جاتا تھا۔ بڑے تہواروں جیسے چین کے نئے سال کے آغاز یا بھوکے بھوتوں کا میلہ وغیرہ میں یہ اوپیرا یا تمثیلی ڈرامے اہم سمجھے جاتے تھے۔مگر اب یہ صنف آہستہ آہستہ معدوم ہوتی جارہی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ