AsiaCalling

Home News China

China

مرتا ہوا چینی اوپیرا، ایک سبق ملائیشیاءسے

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

سینما کی ایجاد سے قبل بیرون ملک موجود چینی افراد کے لئے تفریح کا سب سے بہترین ذریعہ چینی اوپیرا کو سمجھا جاتا تھا۔ بڑے تہواروں جیسے چین کے نئے سال کے آغاز یا بھوکے بھوتوں کا میلہ وغیرہ میں یہ اوپیرا یا تمثیلی ڈرامے اہم سمجھے جاتے تھے۔مگر اب یہ صنف آہستہ آہستہ معدوم ہوتی جارہی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( جمعرات, 08 دسمبر 2011 10:04 )
 

چین میں موسمیاتی تبدیلی کو آرٹ کی نظر سے دیکھیں

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

عالمی درجہ حرارت میں اضافے کے باعث سیلاب، قحط اور شدید گرمی جیسی آفات عام ہو رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کے تحت ڈربن میں عالمی کانفرنس ہو رہی ہے جس میں زہریلی ��یسیں پھیلانے والے ممالک پر توجہ دی جائے گی، اس حوالے سے چین سرفہرست ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 28 نومبر 2011 10:58 )
 

ہانگ کانگ کی خواتین کیوںبچوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار نہیں

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download 

دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی آبادی سے حکومتیں پریشان ہیں، تاہم ہانگ کانگ کی حکومت زیادہ بچوں کی خواہشمند ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 21 نومبر 2011 11:41 )
 

گمشدہ تاریخی رومی فوجی چین میں

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download 

چین کے دیہی علاقوں کے رہائشیوں کے کرائے گئے جنیاتی ٹیسٹ سے معلوم

ہوا ہے کہ دوتہائی افراد کا ڈی این اے قفقازی باشندوں سے ملتا ہے۔ان نتائج سے اس خیال کو تقویت ملتی ہے کہ یہ رومی فوجیوں کے گمشدہ دستوں کی اولادیں ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 21 نومبر 2011 13:52 )
 

چین کا آثار قدیمہ پر مشتمل پارک

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

چین کے علاقے Ningxia انسانی ہڈیاں ملی ہیں جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ انسانوں کی موجودہ نسل تیس ہزار سال پہلے چین میں مقیم تھی۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 14 نومبر 2011 11:11 )
 
صفحہ 1 کا 23