امریکہ میں نائن الیون حملے کو اب دس سال مکمل ہوگئے۔ ان حملوں میں تقریباً تین سو سے قریب افراد ہلاک ہوئے تھے، جن میں پاکستانی نژاد خاتون طلعت ہمدانی کا بائیس سالہ بیٹا سلمان بھی شامل تھا، مگر حملوں کے بعد سلمان کو ہی مشتبہ دہشت گرد قرار دیدیا گیا اور اس کے گھر میں متعدد بار چھاپے مارے جاچکے ہیں۔نائن الیون کے دس سالم مکمل ہونے پر اسی حوالے سے سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ