Aung San Suu Kyi نے برمی پارلیمنٹ کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے، انکی جماعت National League for Democracy یا این ایل ڈی طویل عرصے بعد فوجی حکومت کے تحت سیاسی عمل میں شریک ہونے پر متفق ہوگئی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ