Photo: Madonna Virola
جون کا مہینہ فلپائن میں شادیوں کیلئے سب سے بہترین ماہ سمجھا جاتا ہے۔شادی کے وقت جوڑے قسم کھاتے ہیں کہ وہ موت تک ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے اور اس پر حقیقی معنوں پر عمل بھی کرتے ہیں۔ اس وقت فلپائن اور وٹیکین دنیا کے ایسے دوممالک ہیں، جہاں طلاق پر پابندی ہے۔تاہم اب اس حوالے سے فلپائنی پارلیمنٹ نے ایک قانون پر غور شروع کردیا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیوkbr68hکی آج کی رپورٹ