AsiaCalling

Home News Pakistan

Pakistan

Think Twice before Texting in Pakistan

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف
There are no translations available.

Download The Pakistan government has decided to ban what it believes are obscene words in mobile text messages.

Any message that contains one of the 1600 plus banned word.s will immediately be blocked.

It’s a move that has been met with strong criticism from cell phone users and activists alike.

From the country’s IT hub of Karachi, Naeem Sahoutara has this report.

آخری تازہ کاری ( پیر, 05 دسمبر 2011 09:51 )
 

پاکستان کا خصوصی درزی

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذوروں کا عالمی دن چند روز قبل منایا گیا۔ پاکستان نے رواں برس ہی معذوروں کے حقوق کے عالمی معاہدے کی توثیق کی ہے۔ حکومتی اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں 2009ءمیں معذوروں کی تعداد چھ ہزار کے لگ بھگ تھی تاہم حقیقی اعدادوشمار اس سے زیادہ ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 05 دسمبر 2011 10:42 )
 

پاکستانی ہندو شادی اور تدفین کے حقوق سے محروم

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

پاکستان میں رہائش پذیر ہندوﺅں کا الزام ہے کہ انہیں لاشیں جلانے کی بجائے ان کی تدفین کے لئے دباﺅ ڈالا جاتا ہے۔اس کے علاوہ ان کا ایک اور مسئلہ قانونی شادی کا نہ ہونا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr 68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 28 نومبر 2011 10:40 )
 

ایڈز کی روک تھام کیلئے کام کرنیوالے گروپس فنڈز کے حصول کیلئے کوشاں

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download 

صوبہ سندھ میں جسم فروش خواتےن مےں ایچ آئی وی ایڈز کی روک تھام کیلئے کام کرنیوالے گروپس کا کہنا ہے ان کو دی جانیوالی امداد اب سیلاب متاثرین کو دینے کی وجہ سے انکا کام تھم گیا ہے۔اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو

kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 14 نومبر 2011 10:48 )
 

پاکستان میں کم خوراکی کے شکار بچے

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

برطانوی امدادی ادارے آکسفیم کے مطابق پاکستان کی ایک تہائی آبادی کم خوراکی کا شکار ہے۔اس ادارے نے پاکستان کو دنیا کے ان اکیس ممالک میں شامل کیا ہے جہاں لوگوں کو مناسب مقدار میں خوراک دستیاب نہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 24 اکتوبر 2011 10:48 )
 
صفحہ 1 کا 23