AsiaCalling

Home News India

India

مقبوضہ کشمیر میں گمنام قبروں کی دریافت

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سرکاری ہیومین رائٹس کمیشن نے چند ماہ قبل گمنام قبروں سے دو ہزار سے زائد لاشیں دریافت کی تھیں ۔اس طرح پہلی بار سرکاری طور پر اس بات کی تصدیق ہوئی کہ مقبوضہ وادی میں گمشدہ افراد کو مار کر قبروں میں چھپایا جارہا ہے ۔اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( جمعہ, 09 دسمبر 2011 11:23 )
 

India’s Small Traders Reject Global Retail Chains

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف
There are no translations available.

Download The Indian government has approved a proposal to open up the country’s retail sector to foreign investment.

The move will enable international retail chains like Wall-Mart, Carrefour and Tesco to open their retail stores in India.

But, the move it is facing strong resistance from opposition parties and small traders.

Opposition parties have stalled the Parliament, while traders have taken to the streets demanding the decision be reversed.

Bismillah Geelani has the story.

آخری تازہ کاری ( پیر, 05 دسمبر 2011 10:22 )
 

بھارتی مسلمان

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

ایک بھارتی عدالت نے حال ہی میں سات مسلم نوجوانوں کو ضمانت پر رہا کردیا، ان پر 2006ءمیں مہاراشٹر میں بم حملے کرنے کا الزام تھا۔ پولیس میں مسلمانوں کے حوالے سے پائی جانے والی غلط فہمیوں کے حوالے سے سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 28 نومبر 2011 10:34 )
 

بھارت میں متنازعہ فوجی قانون کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download 

بھارت کا آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ چند متنازعہ ترین قوانین میں سے ایک ہے۔ اس قانون کے تحت فوج کو کئی علاقوں میں بہت زیادہ اختیارات حاصل ہیں۔تاہم اب اس قانون کو کالعدم قرار دینے کے مطالبات میں اضافہ ہورہا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 21 نومبر 2011 11:10 )
 

جدید بھارت میں چڑیلوں کا شکار جاری

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download 

بھارت کی ریاست راجھستان کے دیہی و قبائلی علاقوں میں خواتین کو چڑیل سمجھنے کی فرسودہ روایت اب تک موجود ہے، ایسی ہی ایک پچاس سالہ خاتون کا احوال سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ میں

آخری تازہ کاری ( پیر, 21 نومبر 2011 13:15 )
 
صفحہ 1 کا 33