AsiaCalling

Home News Australia

Australia

آسٹریلیا میں ماحولیاتی جرائم کا فروغ

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download 

دنیا بھر میں ماحولیاتی جرائم تیزی سے فروغ پارہے ہیں، اس میں جانوروں کی اسمگلنگ اور دیگر خطرناک مواد کی تجارت شامل ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 03 اکتوبر 2011 12:03 )
 

دنیا کے سب سے بڑے شمسی توانائی کے ادارے کا دفتر اب آسٹریلیا میں

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

دنیا میں شمسی توانائی کے پینل بنانے والی ادارے کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی جانب سے کاربن ٹیکس کا نفاذ سے وہ اس ملک کی جانب متوجہ ہوئے ہیں۔اس امریکی ادارے نے اپنے دروازے ستمبر میں آسٹریلیا کے لئے کھولتے ہوئے وہاں بڑے پیمانے پر شمسی توانائ�� کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 26 ستمبر 2011 14:06 )
 

آسٹریلیا کی برمی تارکین وطن کو نئی زندگی کی پیشکش

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download 

آسٹریلیا اور ملائیشیاءکے درمیان گزشتہ ماہ ہونیوالے تارکین وطن کے تبادلے کے متنازعے معاہدے کے تحت برمی پناہ گزینوں کی پہلی کھیپ کوالالمپور سے میلبورن پہنچ گئی ہے۔ اس معاہدے کے خلاف آسٹریلیا میں قانونی جنگ بھی شروع ہوچکی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیوkbr68hکی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 22 اگست 2011 10:27 )
 

آسٹریلیا اور ملائیشیاءکے درمیان معاہدے کی پہلی آزمائش

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download 

آسٹریلیا کی حکومت کا ملائیشیاءسے مہاجرین کے حوالے سے ہونیوالے معاہدے کی پہلی آزمائش اس وقت سامنے آئی ، جب رواں ہفتے سیاسی پناہ کی تلاش میں 54افراد آسٹریلیوی جزیرے کرسمس آئی لینڈ پر پہنچے ۔اس معاہدے کے حوالے سے آسٹریلیا کی وزیراعظم جولیا گیلارڈ کا انٹرویو سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیوkbr68hکی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 08 اگست 2011 10:45 )
 

آسٹریلین گوشت، انڈونیشین کھانوں سے غائب

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download  کیٹی ہیمین

ہرسال آسٹریلیا سے پانچ لاکھ زندہ گائیں انڈونیشیاءبرآمد کی جاتی ہیں، جسے انڈونیشین عوام کی گوشت کی ضروریات کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، تاہم حال ہی میں گائے کو ذبح کرنے کی وڈیوکے بعد آسٹریلیا نے عارضی طور پر زندہ مویشی برآمد کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیوkbr68hکی آج کی رپورٹ میں

آخری تازہ کاری ( پیر, 20 جون 2011 20:27 )
 
صفحہ 1 کا 9